سندھ کشمور سے کیٹی بندر تک دریائے سندھ پر چهه نھریں نامنظور، پانی پر ڈاکہ نامنظور، زرداری تم سي لڑیں گے، کے نعروں سے گونج اٹھا، اساتذہ، وکلاء، طلبہ، قوم پرست، ادیب، سیاسی، سماجی و مذہبی جماعتوں، دکانداروں، تاجروں، کسانوں اور سندھ میں دریائے سندھ کے چھوٹے بڑے علاقوں میں سندھو دريا پر چھ نھریں تعمیر ہونے کے خلاف احتجاجی ریلیاں نکالیں۔
ان کا مطالبہ تھا کہ وہ دریائے سندھ پر چھ نھریں بنا کر کروڑوں سندھیوں کا قتل عام کرنا چاہتے ہیں، متنازعہ نہروں پر کام فوری بند کیا جائے اور سندھ کو پانی کا حصہ دیا جائے۔
0 تبصرے