قندوز:افغانستان کے صوبہ قندوز میں خود کش دھماکےمیں 5افراد جاں بحقاورمتعدد زخمی ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق قندوز میں واقع کابل بینک میں طالبان اہلکار تنخواہوں کے حصول کےلئے جمع تھے جب خودکش حملہ آور نے ان کے درمیان خود کو اڑا دیا قندوز میں طالبان پولیس کے سربراہ جمعہ خان خاکسار کے مطابق یہ ایک خودکش حملہ تھا اور تنخواہ لینے والے طالبان کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
0 تبصرے