چین کے صدر شی جن پنگ نے صدر مملکت آصف علی زرداری کا استقبال کیا
ہاربن : صدر مملکت آصف علی زرداری کی 9 ویں ایشین ونٹر گیمز کی افتتاح تقریب میں شرکت
چین کے صدر شی جن پنگ نے صدر مملکت آصف علی زرداری کا استقبال کیا
اس موقع پر مختلف ممالک کے سربراہان بھی موجود تھے
صدر مملکت آصف علی زرداری ، چینی صدر شی جن پنگ اور دیگر سربراہان حکومت 9 ویں ایشین ونٹر گیمز کی افتتاحی تقریب سے قبل ظہرانے کیلئے روانہ
0 تبصرے