واقعه بھارتی ریاست کیرالہ میں پیش آیا، جہاں 8 سالہ بچی فون استعمال کررہی تھی
موبائل فون کے استعمال کے دوران فون چہرے کے قریب پھٹنے سے 8 سالہ بچی ہلاک,بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ بھارت کی ریاست کیرالہ میں پیش آیا جہاں 8 سالہ بچی موبائل فون استعمال کررہی تھی اس دوران فون اس کے چہرے کے قریب پھٹا جس سے اس کا چہرا بری طرح متاثر ہوا، بچی کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دوران علاج چل بسی،
0 تبصرے