English
نوکریاں
سنڌي خبرون
سندھ
پاکستان
تازہ ترین
پہلا صفحہ
عمران خان کی بہن علیمہ خان اسلام آباد سے گرفتار
views
|
04th Oct 2024
•
تازہ ترین
پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بہن علمیہ خان کو ڈی چوک سے گرفتار کر لیا گیا
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بہن علمیہ خان کو ڈی چوک سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ڈی چوک پر احتجاج کا اعلان کیا گیا ہے اور مختلف مقامات پر پولیس اور پی ٹی آئی کے کارکنوں میں ہاتھا پائی ہو رہی ہے۔
دوسری جانب سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان کو ڈی چوک سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔
0
تبصرے
تبصرہ کریں
نام
مطلوب خانہ
ای میل
مطلوب خانہ
تبصرہ
مطلوب خانہ
Post comment
رجحانات
تازہ ترین
09th Nov 2025
•
تازہ ترین
پارلیمانی کمیٹی میں 27ویں آئینی ترمیم پر غور و مشاورت کا اجلاس جاری
09th Nov 2025
•
دلچسپ اور عجیب
فرانس میں شہری کو اپنے باغ سے 8 لاکھ ڈالر مالیت کا سونا مل گیا
09th Nov 2025
•
تازہ ترین
"کراچی کی قسمت کا فیصلہ امیر نہیں، غریب کریں گے" — گورنر سندھ کامران ٹیسوری
09th Nov 2025
•
تازہ ترین
27ویں آئینی ترمیم: پیپلز پارٹی کا صدر کو تاحیات استثنیٰ اور نیب کے خاتمے کا مطالبہ، ن لیگ سے مذاکرات جاری

Categories
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
صحت
شوبز
کھیل
سائنس اور ٹیکنالوجی
دلچسپ اور عجیب
سندھ
سنڌي خبرون
آرٽيڪلز/ کالمز
Tags
عمران خان
علیمہ خان
aleema khan
imran khan
0 تبصرے