عمرکوٹ: بودر فارم کے قریب 03 بچوں سمیت 04 افراد کی نعشیں آم کے درخت سے لٹکی هوئی حالت میں برآمد

علاقہ مکین کا کهنا تها که بیوی سے ناراضگی پر شوہر نے بچوں کو پھانسی دینے کے بعد خود بھی خودکشی کی ہے

عمرکوٹ: بودر فارم کے قریب 03 بچوں سمیت 04 افراد کی نعشیں آم کے درخت سے لٹکی هوئی حالت  میں برآمد

عمرکوٹ: بودر فارم کے قریب پلی موڑ اسٹاپ پر آم کے درخت سے لٹکی 03 بچوں سمیت 04 افراد کی نعشیں ملی ہیں۔۔پولیس کا کهنا تها که مرنے والوں کی شناخت 32 سالہ چمن کولہی۔ 08 سالہ بھاگچند 06 سالہ ھیرو اور 04 سالہ شگنہ کولہی کی نام سے ہوئی ہے۔۔ مرنے والوں میں والد دو بیٹے ایک بیٹی شامل ہے نعشیں ہسپتال منتقل کی جا رہی ہیں.. علاقہ مکین کا کهنا تها که بیوی سے ناراضگی پر شوہر نے بچوں کو پھانسی دینے کے بعد خود بھی خودکشی کی ہے۔ پوليس کا کهنا تها که خودکشی کی اطلاعات ہیں مگر واقعے کی مختلف زاویوں سے تحقیقات کر رہے ہیں ۔