ڈونلڈ ٹرمپ یا کملا ہیرس: صدارتی مباحثہ کس نے جیتا؟

امریکی میڈیا کے رائے دہندگان کے جائزوں کے مطابق کملا ہیرس نے بحث میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا

ڈونلڈ ٹرمپ یا کملا ہیرس: صدارتی مباحثہ کس نے جیتا؟

واشنگٹن (ویب ڈیسک) ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار کملا ہیرس کے درمیان پہلا مباحثہ کملا ہیرس نے جیت لیا۔ امریکی میڈیا کے رائے دہندگان کے جائزوں کے مطابق کملا ہیرس نے بحث میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ مباحثے میں کملا ہیرس کے پراعتماد دلائل اور بہترین کارکردگی کے حق میں 63 فیصد اور ٹرمپ کی کارکردگی کو 37 فیصد نے سراہا ۔