اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بلوچستان کے وزیراعلی سرفراز بگٹی کی زرداری ہاؤس میں ملاقات

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بلوچستان کے وزیراعلی سرفراز بگٹی کی زرداری ہاؤس میں ملاقات چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعلی سرفراز بگٹی کے درمیان بلوچستان کی سیاسی صورت حال پر بات چیت چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو وزیراعلی سرفراز بگٹی نے بلوچستان میں دہشت گردی کی حالیہ لہر اور اس پر قابو پانے کے اقدامات سے متعلق بریفنگ دی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو وزیراعلی سرفراز بگٹی بلوچستان میں بارشوں کے بعد کی سیلابی صورت حال اور اس پر قابو پانے کے اقدامات سے بھی آگاہ کیا