کراچی: اداکارہ ساجدہ سکندر اسپتال میں داخل، پیسے نہ ہونے کی وجہ سے آپریشن نہ کرا سکی

کراچی: اداکارہ ساجدہ سکندر اسپتال میں داخل، پیسے نہ ہونے کی وجہ سے آپریشن نہ کرا سکی

کراچی: اداکارہ ساجدہ سکندر اسپتال میں داخل، پیسے نہ ہونے کی وجہ سے آپریشن نہ کرا سکی

کراچی: اداکارہ ساجدہ سکندر اسپتال میں داخل، پیسے نہ ہونے کی وجہ سے آپریشن نہ کرا سکی، محکمہ ثقافت کی مدد کی منتظر ہے۔ ڈاکٹرز کا کہا ہے کہ جلد از جلد آپریشن کرایا جائے .. اداکارہ ساجدہ سکندر اپیل کی کہ سب مل کر ان کے علاج کے لیے آواز اٹھائیں تاکہ ان کا جلد از جلد علاج ہو سکے اور اس کے بچوں کو یتیم ہونے سے بچایا جا سکے۔