یمن میں تارکین وطن کی کشتی کے حادثے میں 45 افراد ڈوب گئے
صنعاء (ویب ڈیسک) یمن میں تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 45 افراد ڈوب گئے۔
اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ رات تائز گورنری کے سمندر میں پیش آیا۔
حادثہ تیز ہواؤں اور زیادہ ہجوم کے باعث پیش آیا۔ 4 افراد کو بچا لیا گیا جبکہ دیگر کا پتہ نہیں چل سکا، تلاش جاری ہے۔
0 تبصرے