وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا ایک روزہ دورہءِ کوئٹہ, وزیرِ اعلی بلوچستان سرفراز احمد بگٹی سے ملاقات

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا ایک روزہ دورہءِ کوئٹہ. وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے وزیرِ اعلی بلوچستان سرفراز احمد بگٹی کی ملاقات. ملاقات میں وزیرِ اعلی بلوچستان نے وزیرِ اعظم کو صوبے کے انتظامی امور اور امن و امان کی صورتحال سے آگاہ کرنے کے ساتھ ساتھ ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت سے بھی آگاہ کیا.