ایک منٹ میں ایک کروڑ کمانے والی اداکارہ

ایک منٹ میں ایک کروڑ کمانے والی اداکارہ

ایک منٹ میں ایک کروڑ کمانے والی اداکارہ

ممبئی (شوبز نیوز) دیپیکا، عالیہ بھٹ، کرینہ، پریانکا، شردھا کپور اور انوشکا نے کروڑوں روپے کما لیے ہیں لیکن ایک ایسی اداکارہ ہے جو ان سب سے آگے نکل گئی ہے اور ایک منٹ میں ایک کروڑ روپے کما رہی ہے۔ اس فلم میں ایک آئٹم نمبر کے لیے ابھرتی ہوئی اداکارہ اور ماڈل اروشی روٹیلا کو 3 کروڑ روپے کا معاوضہ ملا تھا۔