وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی دھماکے کے فوری بعد چینی سفارت خانے پہنچ گئے
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی دھماکے کے فوری بعد چینی سفارت خانے پہنچ گئے
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی چینی سفیر سے ملاقات ۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے چینی سفیر کو دھماکے کی تمام تفصیلات اور ہلاکتوں کے بارے آگاہ کیا
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے جائے وقوعہ پر جاری ریسکیو آپریشن سے بھی چینی سفیر کو تفصیلات سے آگاہ کیا
وزیر داخلہ کا شانگلہ میں دہشت گرد حملے میں چینی شہریوں کے جانبحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
دکھ کی اس گھڑی میں پوری پاکستانی قوم اپنے چینی بھائیوں کے غم میں برابر کی شریک ہے، وزیر داخلہ
واقعہ کی جامع تحقیقات کو یقینی بنا کر اس میں ملوث عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے،
پاکستان اور چین کے درمیان برادرانہ تعلقات پر حملہ ناقابل برداشت ہے، ان عظیم دو طرفہ تعلقات کو متاثر نہیں ہونے دیں گے،
0 تبصرے