بلوچستان کی عوام کے مسائل اور مسنگ پرسنز والا معاملہ لازمی حل ہونا چاہیے: خواجہ آصف
خواجہ آصف کا بلوچستان کے حوالے سے کهنا تها که بلوچستان میں اب رواج تبدیل ہونے چاہیے بلوچستان کی عوام کے مسائل اور مسنگ پرسنز والا معاملہ لازمی حل ہونا چاہیے تیس چالیس سال سے اقتدار میں بیٹھے بلوچوں کو اب عوام کا بھی سوچنا چاہیے مسنگ پرسنز والا بہت بڑا مسئلہ ہے جسے ضرور حل ہونا چاہیے بلوچستان میں یہ بھی رسم ہے کہ وہاں بڑے لوگوں نے اپنی ذاتی جیلیں بھی بنائی ہوئی ہیں ان میں بھی لوگ قید ہیں ٹھنڈی ہوا چلنی ہے تو سب کو لگنی چاہئے مجھے پارٹی قیادت نے پارلیمنی لیڈر بنا دیا ہے مجھے کابینہ کا رکن ہونے سے زیادہ اس پر خوشی ہے علی آمین گنڈہ پور یا کسی بھی وزیر اعلی کے کہنے پر فوجداری مقدمے ختم نہیں ہو سکتے
0 تبصرے