کراچی میں دفعہ 144 نافذ ہے سندھ اسمبلی پر کسی بھی قسم کے جلوس اور احتجاجی مظاہروں پر پابندی ہے۔ حارث نواز
کراچی میں دفعہ 144 نافذ ہے جس کہ تحت سندھ اسمبلی پر کسی بھی قسم کے جلوس اور احتجاجی مظاہروں پر پابندی ہے۔ وزیر داخلہ بریگیڈئیر (ر) حارث نواز
کل سندھ اسمبلی اور اس کے اطراف سیکیورٹی کے ٹھوس اقدامات کئیے گئے ہیں۔
کسی بھی قسم کی شرپسندی اور غیر قانونیت کا مظاہرہ کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے گی۔
امن و امان کے قیام میں عوام , پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ تعاون کو یقینی بنائیں۔
0 تبصرے