صنم جاوید کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل پر سماعت
صنم جاوید کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل پر سماعت شروع ۔
جسٹس منیب اختر کے سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت کر رہا ہے۔
وکیل صنم جاوید دلائل دے رہے ہیں۔
الیکشن کمیشن کے وکلاء بھی کمرہ عدالت میں موجود
0 تبصرے