ملک کو انتقامی سیاست سے پاک کرنے کیلئے بلاول بھٹو زرداری کا ساتھ دینا ہوگا ' سینیٹر پلوشہ خان
سینیٹر پلوشہ خان کا پی ٹی آئی کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کی طرف سے بلاول بھٹو زرداری کی کا حمایت کا خیرمقدم, سینیٹر پلوشہ خان کا کھنا تھا کھ سینیٹر سیف اللہ ابڑو کی طرف سے بلاول بھٹو زرداری کی حمایت پی ٹی آئی کے کارکنوں کے مشعل راہ ہے '
ملک کو انتقامی سیاست سے پاک کرنے کیلئے بلاول بھٹو زرداری کا ساتھ دینا ہوگا ' نواز شریف جب بھی اقتدار میں آئے ہیں سیاسی انتقام کا بازار گرم کیا ہے 'بلاول بھٹو زرداری نوجوانوں کے بہترین مستقبل کی ضمانت ہیں 'چیئرمین پیپلزپارٹی کا 10 نکاتی منشور خوشحال عوام کا منصوبہ ہے'
0 تبصرے