سپریم جوڈیشل کونسل کا استعفیٰ قابل احتساب نہیں، مریم اورنگزیب
لاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سپریم جوڈیشل کونسل نے استعفیٰ نہیں بلکہ احتساب کا مطالبہ کیا۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے سپریم کورٹ کے ججوں کے استعفوں کے ردعمل میں کیا۔
لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ سمجھتے ہیں کہ استعفیٰ دینے سے جان بچ جائے گی، ایسا نہیں، احتساب آج سے شروع ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ اختیارات کو امانت سمجھ کر استعمال کیا جائے، استعفے منظور ہونے کے بعد بھی حساب دینا پڑے گا، معافی نہیں ملے گی۔
0 تبصرے