شاہنواز دہانی کا رویہ مناسب نہیں، ان کی شکایات موصول ہوئی ہیں۔وہاب ریاض

شاہنواز دہانی کا رویہ مناسب نہیں، ان کی شکایات موصول ہوئی ہیں۔وہاب ریاض

شاہنواز دہانی کا رویہ مناسب نہیں، ان کی شکایات موصول ہوئی ہیں۔وہاب ریاض

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے کہا ہے کہ شاہنواز دہانی کا رویہ مناسب نہیں، ان کی شکایات موصول ہوئی ہیں۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں وہاب ریاض نے فاسٹ بولر شاہنواز دہانی کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ نیٹ میں بولنگ کرنے سے گریزاں تھے اور اس سے جان چھڑانے کی کوشش کی۔ چیف سلیکٹر نے سابق کپتان سرفراز احمد کے بارے میں واضح کیا کہ جب تک وہ اسکور کررہے ہیں وہ کھیلتے رہیں گے۔