English
نوکریاں
سنڌي خبرون
سندھ
پاکستان
تازہ ترین
پہلا صفحہ
ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کو چیلنج کرنے کا آج آخری دن, حسنین مرزا نے الیکشن ٹربیونل پہنچ کر اپیل دائر کی
views
|
03rd Jan 2024
•
تازہ ترین
ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کو چیلنج کرنے کا آج آخری دن, حسنین مرزا نے الیکشن ٹربیونل پہنچ کر اپیل دائر کی
ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کو چیلنج کرنے کا آج آخری دن ہے۔
الیکشن ٹربیونلز میں کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد ہونے کے خلاف اپیلیں دائر کرنے کا سلسلہ جاری
بدین کے مرزا خاندان نے بھی کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیلیں دائر کر دیں۔
حسنین مرزا نے سندھ ہائی کورٹ کراچی میں الیکشن ٹربیونل پہنچ کر اپیل دائر کی۔
اپیلوں میں ڈاکٹر فہمیدہ مرزا، ذوالفقار مرزا، حسام مرزا اور حسنین مرزا نے نامزدگی فارم بحال کرنے کی استدعا کی۔
مرزا خاندان کے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی بینک بیلنس کی بنیاد پر مسترد کیے گئے۔
0
تبصرے
تبصرہ کریں
نام
مطلوب خانہ
ای میل
مطلوب خانہ
تبصرہ
مطلوب خانہ
Post comment
رجحانات
تازہ ترین
19th Oct 2025
•
شوبز
عریاں مواد کا الزام: ریئلٹی شو "لازوال عشق" کے خلاف عدالت میں درخواست دائر
19th Oct 2025
•
کھیل
ٹیسٹ چیمپئن کے خلاف سیریز جیتنے کا بہترین موقع ہے: اظہر محمود
19th Oct 2025
•
تازہ ترین
گندم پالیسی منظور، قیمت 3500 روپے فی من مقرر
19th Oct 2025
•
تازہ ترین
جنگ بندی معاہدہ خوش آئند، افغان سرزمین سے دہشتگردی کی روک تھام کے لیے اقدامات ضروری ہیں: اسحاق ڈار
19th Oct 2025
•
سنڌي خبرون
فوجي فرٽيلائزر ڪمپني (ايف ايف سي) پورٽ قاسم طرفان سونا فٽبال ڪپ منعقد
19th Oct 2025
•
سنڌي خبرون
ڊي سي ٺٽو پاران مقامي نوجوانن کي روزگار ۾ اوليت ڏيڻ جي هدايت
19th Oct 2025
•
سنڌي خبرون
نوشهروفيروز: قومي شاهراهه تي خوفناڪ حادثو، 8 ڄڻا زخمي
19th Oct 2025
•
سنڌي خبرون
ملير: سي آءِ اي پوليس پاران ٻن دهشتگردن کي گرفتار ڪرڻ جي دعويٰ
Categories
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
صحت
شوبز
کھیل
سائنس اور ٹیکنالوجی
دلچسپ اور عجیب
سندھ
سنڌي خبرون
آرٽيڪلز/ کالمز
Tags
ریٹرننگ افسران
حسنین مرزا
husnain mirza
0 تبصرے