کراچی: نعمت بیگم ہمدردیونیورسٹی اسپتال کے تحت ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ

کراچی: نعمت بیگم ہمدردیونیورسٹی اسپتال کے تحت ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ

کراچی: نعمت بیگم ہمدردیونیورسٹی اسپتال کے تحت ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ

کراچی: نعمت بیگم ہمدردیونیورسٹی اسپتال ناظم آبادکے تحت ایک روزہ میگا فری میڈیکل کیمپ کا انعقادمورخہ 19نومبر کو 2023بروز اتوارکیا جائے گا میڈیکل کیمپ کا دورانیہ صبح 9بجے تا دوپہر 2بجے تک ہوگا۔اس میڈیکل کیمپ میں ماہر امراض قلب ماہر امراض اطفال نیرو فزیشن آتھو پیڈک جنرل سرجن ماہر امراض چشم کنسلنٹ فریشن مفت مریضوں کا طبی معائنہ کریں گے جبکہ اس میڈیکل کیمپ میں پہلی بار مفت اینجو گرافی کے علاوہ شوگر ٹیسٹ بی ایم آئی ٹیسٹ بی ایم ڈی ٹیسٹ کی سہولت مفت فراہم کی جائے گی۔فری میڈیکل کیمپ سے ضرورت مند مریض بھر پور استعفادہ حاصل کرنے کے لیئے وقت کی پابندی کا خیال کرتے ہوئے ضرور تشریف لائیں نعمت بیگم ہمدردیونیورسٹی اسپتال ناظم آبادکا عملہ آنے والے مریضوں سے ہر ممکن تعاون کرے گا۔