آئی سی سی ورلڈکپ کے فائنل میں شکست پر بھارتی کھلاڑی رو پڑے

آئی سی سی ورلڈکپ کے فائنل میں شکست پر بھارتی کھلاڑی رو پڑے

آئی سی سی ورلڈکپ کے فائنل میں  شکست پر  بھارتی کھلاڑی رو پڑے

ورلڈکپ کے فائنل میں آسٹریلیا نے ناقابل شکست بھارت کو 6 وکٹوں سے ھرا کر چھٹی بار ورلڈکپ ٹائٹل اپنے نام کرلیا اور بھارتی ٹیم ایک بار پھر ایونٹ جیتنے میں ناکام رہی، فائنل میں آسٹریلوی بیٹر ٹریوس ہیڈ اور لبوشین نے بھارت کے ارمانوں پر پانی پھیرتے ورلڈکپ کا ٹائٹل اپنے نام کيا، فائنل میں شکست پر بھارتی کھلاڑی رو پڑے