پاکستان ٹیم میں جس نے بھی ایسے کھلاڑیوں کو کھلايا ان سے پوچھا جائے: راشد لطیف
کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کی شرمناک کارکردگی پر کہا ہے کہ کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ انہیں کھیلنے والے لوگوں سے بھی پوچھ گچھ ہونی چاہیے۔
اپنے بیان میں راشد لطیف نے کہا کہ صرف کھلاڑیوں سے نہیں کھلاڑیوں سے پوچھا جانا چاہیے۔
پاکستانی بولرز کی کارکردگی پر ان کا کہنا تھا کہ فاسٹ بولرز نے اچھی بولنگ نہیں کی، ٹیم کے پاس اچھے اسپنرز ہوتے تو نتیجہ مختلف ہوسکتا تھا۔
کرکٹ بورڈ کی چیئرمین شپ کے بارے میں راشد لطیف کا کہنا تھا کہ وہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین بننے کے اہل نہیں ہیں۔
0 تبصرے