کراچی: نگراں صوبائی وزیر کا نوجوان بھائی ٹرین کی ٹکر سے جاں بحق
کراچی: کراچی میں سٹیل ٹاؤن تھانے کی حدود میں ٹرین کی زد میں آکر نوجوان جاں بحق ہوگیا۔
پولیس حکام کے مطابق مقتول محمد حسن مری گیٹ پر ہاتھوں سے آزاد گھوم رہا تھا، وہ نگراں صوبائی وزیر خدا بخش مری کا بھائی ہے۔
نگراں وزیر خدا بخش مری کے ترجمان کے مطابق مرحوم کی نماز جنازہ کل صبح 10 بجے گاؤں قادر نگر ملیر میں ادا کی جائے گی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ وہ واقعے کی دیگر پہلوؤں سے تفتیش کر رہے ہیں۔
0 تبصرے