جسٹس سردار طارق مسعود کے بینچ 2 نے 18 ستمبر سے 20 اکتوبر تک 600 مقدمات کا فیصلہ کیا، رپورٹ
جسٹس طارق مسعود کا بینچ سپریم کورٹ تمام بینچز پر برتری لے گیا رپورٹ میں کھا گيا ھے کھ جسٹس سردار طارق مسعود کے بینچ 2 نے 18 ستمبر سے 20 اکتوبر تک 600 مقدمات کا فیصلہ کیا،
بینچ 2 کے مقابلہ میں سپریم کورٹ کے چار بینچز نے 819 کیسز کا فیصلہ کیا، سپریم کورٹ کے تمام بینچز نے 18 ستمبر سے 20 اکتوبر تک 1419 مقدمات کا فیصلہ کیا،
جسٹس سردار طارق مسعود کے بینچ 2 نے 18 ستمبر کے ہفتہ میں 88 کیسز کا فیصلہ کیا، ینچ 2 نے 25 ستمبر کے ہفتہ میں 126 مقدمات کا فیصلہ کیا،
بینچ 2 نے دو اکتوبر کے ہفتہ میں 105 کیسز نمٹائے، نو اکتوبر کو بینچ 2 نے 81 مقدمات کو نمٹایا، نو اکتوبر کو بینچ 2 نے 200 مقدمات کا فیصلہ کیا،
0 تبصرے