سابق وزیر اعلی مراد علی شاہ اور دیگر پی پی رہنما بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ تھے
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کھنا تھا کھ صدر زرداری اور میاں صاحب کا پرانا وطن واپسی پر رابطہ ہوا تھا
کوئی فون کرتا ہے تو بات ہوتی ہے، دروازہ بند نہیں ہے ،
انشاء اللہ کچھ ماہ بعد صوبائی اور وفاقی حکومت بھی پیپلز پارٹی کی ہوگی ، کراچی کے پانی مسئلہ انتہائی اہم ہے جس کو حل کر رہے ہیں
کراچی اور پاکستان کے نوجوان روزگار چاہتے ہیں غربت اور مہنگائی تاریخی سطح پر ہے ہم نے عوام دوست منصوبے لائے ہیں،
ہم میدان میں ہے میدان وہ نہیں ہیں جو نومبر میں عام انتخابات اور ضمنی انتخابات سے بھاگ گئے ، صدرزرداری کامیاں صاحب سے رابطہ ہواتھا
ہمیں امید ہے کہ نہ صرف کے ایم سی اورصوبے میں بلکہ وفاق میں بھی حکومت بنائیں گے
کراچی سمیت پاکستان کے نوجوانوں کامسئلہ بیروزگاری ہے اس کوحل کریں گے۔غربت کاخاتمہ کریں گے بینظیرانکم سپورٹ پروگرام جیسے پروگرام بنائیں گے
ہم تومیدان میں ہیں اورجیت بھی رہے ہیں ان سے پوچھیں جوانتخابات سے بھاگ رہے تھے
0 تبصرے