کراچی میں بدامنی، ڈاؤ اسپتال کے باہر لیڈی ڈاکٹر سے لوٹ مار ، ملزمان گاڑی کی چابی بھی لے گئے۔
لیڈی ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ 2 ملزمان نے مجھ سے سونے کی چین، پرس اور نقدی چھین لی اور گاڑی کی چابی نکال کر فرار ہوگئے۔
اس کا کھنا تھا کھ میں سامان لینے کھڑی ہوئی تو ملزمان نے آکر مجھے لوٹ لیا، میں پریشان ہوں، پولیس سامان واپس کرائے ۔
0 تبصرے