ٹھٹھہ اور جامشورو میں غیر ملکیوں کو ڈی پورٹ کرنے کا آپریشن شروع نہ ہوسکا
ٹھٹھہ (رپورٹر) وفاقی حکومت کی جانب سے افغان باشندوں کو ڈی پورٹ کرنے کے لیے کریک ڈاؤن شروع کرنے کے اعلان کے بعد ٹھٹھہ اور جامشورو میں غیر ملکیوں کو ڈی پورٹ کرنے کا آپریشن شروع نہ ہوسکا،
کراچی اور اسلام آباد میں آپریشن کے بعد افغان باشندوں نے ملیر، ٹھٹھھ اور جامشورو کی جانب بڑھنا شروع کردیا۔
ٹھٹھہ اور سجاول کے اضلاع میں افغان باشندوں کے خلاف آپریشن شروع نہ ہوسکا،
دونوں اضلاع کے ایس ایس پیز نے سوشل میڈیا پر اشتہار جاری کرکے ذمہ داری پوری کردی۔
0 تبصرے