English
نوکریاں
سنڌي خبرون
سندھ
پاکستان
تازہ ترین
پہلا صفحہ
غیر قانونی غیر ملکیوں کو بغیر رعایت کے ملک بدر کیا جائے گا، وزیر داخلہ سندھ
views
|
09th Oct 2023
•
تازہ ترین
ملک بھر میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں
کراچی: ملک بھر میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔
سندھ کے نگراں وزیر داخلہ ریٹائرڈ بریگیڈیئر حارث نواز کے مطابق صوبے میں 18 سو غیر ملکیوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ریٹائرڈ بریگیڈیئر حارث نواز نے کہا کہ حساس علاقوں میں پولیس کی نفری بڑھانے کی ہدایت کی گئی ہے،
زمینوں پر ناجائز قبضوں کے خلاف تمام ایجنسیوں کے ارکان پر مشتمل ٹیم تشکیل دی جا رہی ہے۔
غیر قانونی غیر ملکیوں کی واپسی کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ ہم ایسے عناصر کے خلاف ون ونڈو آپریشن کا طریقہ کار واضح کر رہے ہیں،
اب تک 18 سو گرفتاریاں ہو چکی ہیں،
چاہے وہ کسی بھی ملک میں غیر قانونی طور پر مقیم ہوں، انہیں ڈی پورٹ کر دیا جائے گا۔
0
تبصرے
تبصرہ کریں
نام
مطلوب خانہ
ای میل
مطلوب خانہ
تبصرہ
مطلوب خانہ
Post comment
رجحانات
تازہ ترین
20th Oct 2025
•
سندھ
ڈی آئی جی ٹریفک پولیس پیر محمد شاہ کی جانب سے معروف اداکار اینکر و کامیڈین کاشف خان کو ٹریفک پولیس کا گڈ ول ایمبیسیڈر کا عہدہ تفویض کیا گیا
20th Oct 2025
•
کھیل
ملک میں کھیلوں کی سرگرمیوں میں اضافے کی ضرورت ہے قرۃ العین خان
20th Oct 2025
•
سندھ
حضرت قطب عالم شاہ بخاری رحمة اللہ علیہ کا مزار کراچی کے معروف مزارات میں سرفہرست ہے کفیل حسین
20th Oct 2025
•
سندھ
کراچی میں سیاسی ہلچل , پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی کے کونسلرز مسلم لیگ (ن) میں شامل
20th Oct 2025
•
سنڌي خبرون
ملير ۾ پسند جو پرڻو ڪندڙ جوڙي جو جرڳائي وڏيرن خلاف احتجاج
20th Oct 2025
•
سنڌي خبرون
ملير: شاهه لطيف ٽائون واسين جو قبضاگيرن ۽ ڀتي خورن خلاف احتجاج
20th Oct 2025
•
سنڌي خبرون
گمبٽ ۾ سماجي تنظيم احساس سوشل فورم پاران مستحقن جي مدد
20th Oct 2025
•
سنڌي خبرون
ڏوڪري ۾ آرا مشين يونين، ٽريڪٽر اونرز ۽ مزدورن طرفان پوليس خلاف احتجاج
Categories
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
صحت
شوبز
کھیل
سائنس اور ٹیکنالوجی
دلچسپ اور عجیب
سندھ
سنڌي خبرون
آرٽيڪلز/ کالمز
Tags
کراچی
غیر ملکیوں
نگراں وزیر داخلہ
ریٹائرڈ بریگیڈیئر
تمام ایجنسیوں
0 تبصرے