حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ کے بعد عالمی منڈی میں سونے کی قیمت بڑھ گئی

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 1828 ڈالر سے بڑھ کر 1852 ڈالر فی اونس ہوگئی

حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ کے بعد عالمی منڈی میں سونے کی قیمت بڑھ گئی

حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ کے اثرات سونے پر بھی پڑے۔

عالمی منڈی میں سونا تقریباً 30 ڈالر فی اونس اضافے سے 1852 ڈالر تک پہنچ گیا۔

حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ کے بعد عالمی منڈی میں بھی سونے کی قیمت بڑھ گئی۔

7 ستمبر سے ہل تک سونے کی فی اونس قیمت میں تقریباً 30 ڈالر کا اضافہ ہوا،

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 1828 ڈالر سے بڑھ کر 1852 ڈالر فی اونس ہوگئی۔

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت دو لاکھ روپے سے بڑھ کر 10 گرام سونا ایک لاکھ 92 ہزار روپے سے بڑھ گئی ہے۔