کوئٹہ۔ کمپنی کا ٹرالر موٹر سائیکلیں کراچی سے کوئٹہ شوروم کے لیے لے جارہا تھا۔۔
شھدادکوٹ۔ وڈھ میں دو مسلح گروپوں کے تصادم میں ٹرالر پر گولیوں کی بوچھاڑ, ٹرالر سوار کمپنی ملازم جانبحق
کمپنی کا ٹرالر موٹر سائیکلیں کراچی سے کوئٹہ شوروم کے لیے لے جارہا تھا
دوطرفہ فائرنگ سے ٹرالر کے ٹائر برسٹ کردیے گئے
ملزمان کے خلاف کاررواٸی کے بجاۓ پولیس نے ٹرالر کو قبضے میں لے لیا
ٹرالر ڈراٸیور کی نعش حیدرآباد منتقل کردی گئ۔ ذرائع
ٹرالر ملازم کی شناخت واحد بخش کھوسہ کے نام سے ہوئ ہے۔ ذرائع
خضدار پولیس کا بااثر ملزمان کو گرفتار کرنے کے بجائے ٹرالر کو قبضے میں لینا سوالیہ نشان۔۔
واضح رہے کہ پچھلے کچھ ماہ سے وڈھ میں دو مسلح گرپوں کے درمیان جدید اسلحہ فاٸرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔۔۔
دو مسلح گروپوں کے درمیان جاری فاٸرنگ کی زد میں آکر درجنوں مسافر جانبحق و زخمی ہو چکے ہیں۔۔۔
وڈھ پولیس مسلح گروپوں کے خلاف کاررواٸی کرنے سے گریزاں ہے۔۔
0 تبصرے