English
نوکریاں
سنڌي خبرون
سندھ
پاکستان
تازہ ترین
پہلا صفحہ
علی وزیر کی تھانہ ترنول میں درج مقدمہ میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر سماعت
views
|
05th Oct 2023
•
پاکستان
پولیس علی وزیر کو گرفتار کرنے کے حوالے سے کوئی جواز پیش نہیں کرسکی۔ عدالت
علی وزیر کی تھانہ ترنول میں درج مقدمہ میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر سماعت
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذولقرنین نے کیس کی سماعت کی
انسداد دہشت گردی عدالت میں علی وزیر کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست منظور کر لی
پچاس ہزار کے مچلکوں کے عوض ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست منظور کی گئی
تھانہ ترنول میں درج مقدمہ میں 3 سال تک گرفتار نہ کرنے کی کوئی وضاحت آئی او کے پاس نہیں۔ وکیل عطا اللہ کنڈی
علی وزیر کو جب گرفتار کیا تھا تو تھانہ ترنول میں درج مقدمہ میں شامل تفتیش کیون نہیں کیا گیا ۔ وکیل عطا اللہ کنڈی
پولیس علی وزیر کو گرفتار کرنے کے حوالے سے کوئی جواز پیش نہیں کرسکی۔ عدالت
علی وزیر کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست منظور کی جاتی ہے ۔ عدالت
0
تبصرے
تبصرہ کریں
نام
مطلوب خانہ
ای میل
مطلوب خانہ
تبصرہ
مطلوب خانہ
Post comment
رجحانات
تازہ ترین
08th Sep 2025
•
سندھ
جماعت اسلامی کے سینئر رہنما اور سابق امیر قمبر عبدالمجید سومرو انتقال کر گئے
08th Sep 2025
•
تازہ ترین
چیئرمین واپڈا سے پاکستان میں ورلڈ بنک کی کنٹری ڈائریکٹر کی ملاقات
08th Sep 2025
•
آرٽيڪلز/ کالمز
سرڪاري ملازمن جي پينشن انهن جو بنيادي حق آ
08th Sep 2025
•
سندھ
صدر یو بی جی زبیرطفیل کا پالیسی ریٹ سنگل ڈیجٹ پر لانے کا مطالبہ
08th Sep 2025
•
سنڌي خبرون
ٺٽي ضلعي ۾ برسات سبب نديون نالا ۽ نئيون ڀرجي وهڻ لڳيون
08th Sep 2025
•
سنڌي خبرون
عمرڪوٽ ويجھو وڄ ڪرڻ سبب هڪ ڄڻو فوت، عورتن سميت ٽي ڄڻا زخمي
08th Sep 2025
•
سنڌي خبرون
فريال ٽالپر جي صدارت ۾ زرداري هائوس ڪراچي ۾ پ پ ضلعي عمرڪوٽ جي تنظيم بابت اهم اجلاس
08th Sep 2025
•
سنڌي خبرون
پاڪستان ۾ جڏهن به جدوجهد جو وقت آيو آهي تہ سڀ کان پهرين سنڌين جدوجهد ڪئي آهي: اياز لطيف پليجو
Categories
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
صحت
شوبز
کھیل
سائنس اور ٹیکنالوجی
دلچسپ اور عجیب
سندھ
سنڌي خبرون
آرٽيڪلز/ کالمز
Tags
علی وزیر
وکیل
انسداد دہشت گردی
درخواست
0 تبصرے