تمام پارٹی رہنماؤں کیلئے ہدایت ہے کہ 21 اکتوبر سے قبل بیرون ملک سفر نہ کریں
صدر مسلم لیگ ن محمد شہباز شریف کا کھنا ھے کھ قائد مسلم لیگ ن محمد نواز شریف طے شدہ پروگرام کے مطابق 21 اکتوبر بروز ہفتہ پاکستان تشریف لا رہے ہیں۔ انشااللہ پوری قوم ان کا فقیدالمثال استقبال کرے گی۔
تمام پارٹی رہنماؤں کیلئے ہدایت ہے کہ 21 اکتوبر سے قبل بیرون ملک سفر نہ کریں۔ اپنی تمام تر توجہ عوامی موبلائیزیشن پر دیں۔
قائد مسلم لیگ ن سے لندن میں ملاقات کیلئے تشریف لانے والے پارٹی رہنما بھی اپنے پروگرام کینسل کریں اور قائد مسلم لیگ ن کے عظیم الشان استقبال کیلئے اپنے حلقوں میں وقت دیں۔
0 تبصرے