گرفتار مرد و خواتین کو قانونی کارروائی کیلئے تھانہ سخی پیر پولیس کے حوالے کردیا گیا
حیدرآباد: پولیس کا میمن پلازہ میں قائم فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، 4 خواتین سمیت 2 مرد گرفتار
ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ صاحب کی خصوصی ہدایات پر SSP حیدرآباد کی اسپیشل ٹیم کا تھانہ سخی پیر کی حدود میمن پلازہ کے ایک فلیٹ میں قائم فحاشی کے اڈے پر چھاپہ مار کارروائی
پولیس کی چھاپہ مار کارروائی سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو اور علاقہ مکینوں کی شکایات پر SSP حیدرآباد امجد احمد شیخ صاحب کے نوٹس پر عمل میں لائی گئی
پولیس کی چھاپہ مار کارروائی میں 4 خواتین سمیت 2 مرد گرفتار
گرفتار مرد و خواتین کو قانونی کارروائی کیلئے تھانہ سخی پیر پولیس کے حوالے کردیا گیا
پولیس کی چھاپہ مار کارروائی کے بعد علاقہ مکینوں کی جانب سے SSP حیدرآباد امجد احمد شیخ صاحب اور انچارج ایلیٹ فورس ملک عباس کے حق میں شدید نعرے بازی اور خوشی کا اظہار کیا گیا
0 تبصرے