لاہور: آصف علی زرداری کی چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ آمد

آصف علی زرداری اور چوہدری شجاعت حسین کے درمیان ملکی سیاسی صورت حال پر بھی تبادلہ خیال

لاہور: آصف علی زرداری کی چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ آمد

لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری کی مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ آمد لاہور: سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین کی صحت سے متعلق خیریت دریافت کی صدر آصف علی زرداری اور چوہدری شجاعت حسین کے درمیان ملکی سیاسی صورت حال پر بھی تبادلہ خیال صدر زرداری اور چوہدری شجاعت حسین کے درمیان ملاقات کے موقع پر چوہدری سالک حسین اور چوہدری شافع حسین بھی موجود