سندھ میں بیوروکریسی کا الٹ پلٹ ایک ڈھکوسلا ہے- جو قابل تشویش ہے- سیئد صدرالدین شاہ

کراچی میں جی ڈی اے کا ہنگامی اجلاس ، زین شاہ، صفدر عباسی، عرفان مروت، سردار رحیم اور حسنین مرزا شریک

سندھ میں بیوروکریسی کا الٹ پلٹ ایک ڈھکوسلا ہے- جو  قابل تشویش ہے- سیئد صدرالدین شاہ

کراچی میں جی ڈی اے کا ہنگامی اجلاس ، زین شاہ، صفدر عباسی، عرفان مروت، سردار رحیم اور حسنین مرزا شریک, جی ڈی اے رہنما سیئد صدرالدین شاہ اور ديگر کا کھنا تھا کھ - جب تک سندھ میں رائج کرپٹ مافیا کا “سسٹم “ نہی ٹوٹتا پاکستان کو ترقی اور استحکام کی راہ پر نہی ڈالا جا سکے گا عبوری حکومت میں موجود پیپلز پارٹی کے نمائندے آرمی چیف کے اعلان شُدہ پالیسی کو ناکام بنانے کے درپئے ہیں- سندھ میں بیوروکریسی کا الٹ پلٹ ایک ڈھکوسلا ہے- جو قابل تشویش ہے- اور تو اور چیف منسٹر ہاوئس تک میں کوئی تبدیلی نہی اور نیب زدہ افسر آج بھی بااختیار ہیں۔ ہمارا مطالبہ ہے ک سندھ بھر میں فوراً غیر جانبدار اہلکار تعینات کیے جایں