شاندانہ گلزار کی ایم پی او کے تحت گرفتاری کا حکم معطل

عدالت نے شاندانہ گلزار کو فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا

شاندانہ گلزار کی ایم پی او کے تحت گرفتاری کا حکم معطل

اسلام آباد ہائیکورٹ نے شاندانہ گلزار کی ایم پی او کے تحت گرفتاری کا حکم معطل کر دیا اور عدالت نے شاندانہ گلزار کو فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا