اسلام آباد: چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری سے پاکستان پیپلزپارٹی خیبرپختونخوا کی قیادت کی ملاقات

بلاول بھٹو زرداری نے عام انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں تنظیم کو گھر گھر رابطوں کی ہدایت کردی

اسلام آباد: چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری سے پاکستان پیپلزپارٹی خیبرپختونخوا کی قیادت کی ملاقات

اسلام آباد: چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری سے پاکستان پیپلزپارٹی خیبرپختونخوا کی قیادت کی ملاقات، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور خیبرپختونخوا میں پی پی پی قیادت کے درمیان صوبے کی سیاسی اور تنظیمی صورت حال پر تبادلہ خیال چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عام انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں تنظیم کو گھر گھر رابطوں کی ہدایت کردی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کهنا تها که کارکنان عام انتخابات کی تیاریاں شروع کردیں، پاکستان پیپلزپارٹی انشاء اللہ اگلی حکومت بنائے گی، کارکنان پاکستان پیپلزپارٹی کا منشور عوام کے سامنے رکھیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ فرحت اللہ بابر، فیصل کریم کنڈی ودیگر موجود، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے محمد علی شاہ باچہ، شجاع خان، ہمایوں خان اور احمد کریم کنڈی نے ملاقات کی