چیف سیکریٹری ڈاکٹر محمد سہیل راجپوت کی زیر صدارت فوتی کوٹے پرعملدرآمد کے حوالے سے اجلاس
سندھ کے 29 محکموں میں 762 فوتی کوٹا پرملازمتوں کی منظوری دی گئی ہے۔
چیف سیکریٹری سندھ ڈاکٹر محمد سہیل راجپوت کی زیر صدارت فوتی کوٹے پرعملدرآمد کے حوالے سے اجلاس
اجلاس میں سینئر میمبر بورڈآف ریونیو، سیکریٹری سروسز، سیکریٹری قانون، چیئرمین اینٹی کرپشن، سمیت مختلف محکموں کے سیکریٹریز شریک
محکمہ زراعت میں 28 ، روینیو میں 12 ، کالج ایجوکیشن میں 32 ، جب کے محکمہ جنگلات میں 11 کی منظورہ دی گئی
اجلاس میں محکمہ صحت کے 93 ، لائیو اسٹاک میں 11 ، بلدیات میں 61 ، پاپولیشن ویلفیئر میں 14 ملازمتوں کی منظورہ دی گئی
اجلاس میں اسکول ایجوکیشن میں 294 ، ورکس سروسز میں 46 ، پبلک ہیلتھ انجینئرنگ میں 13 ملازمتوں کی منظورہ دی گئی
چیف سیکریٹری سندھ ڈاکٹر محمد سہیل راجپوت کا کهنا تها که فوتی کوٹے پر 2018 سے اب تک 13000 سرکاری ملازمین کے لواحقین کو ملازمتیں دی گئی ہیں۔
فوتی کوٹہ پالیسی کو دوبارہ سے دیکھا جائے گا۔ محکمہ قانون پالیسی ڈرافٹ تمام محکموں سے شیئر کرے۔
0 تبصرے