درخواست مین موقف تها که 31 مئی کو پولیس نے رات تین بجے سرچ وارنٹ کے بغیر ایف سیون میں گھر پر چھاپہ مارا
شیخ رشید کا پولیس قبضہ میں لی گئی بلٹ پروف گاڑی واپس لینے کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع
درخواست مین موقف تها که 31 مئی کو پولیس نے رات تین بجے سرچ وارنٹ کے بغیر ایف سیون میں گھر پر چھاپہ مارا
پولیس نے گھر پر موجود ملازمین کو تشدد کا نشانہ بنایا،
پولیس نے ایک لائسنس والی گن اور دو بلٹ پروف گاڑیاں زبردستی قبضہ میں لے لیں،
جوڈیشل مجسٹریٹ نے سپرداری پر گاڑیاں حوالے کرنے کا آرڈر کیا مگر ایس ایچ او نے آرڈر ماننے سے انکار کر دیا
پولیس کا گھر سے گاڑیاں قبضہ میں لینے کعمل غیر قانونی قرار دیا جائے،
پولیس کی جانب سے قبضہ میں لی گئی گاڑیاں فوری واپس کرنے کے احکامات جاری کیے جائیں،
مس کنڈکٹ اور اختیار کے غلط استعمال پر متعلقہ ایس ایچ او کے خلاف کارروائی کا حکم دیا جائے،
0 تبصرے