’مزید کامیابیاں مقدر بنیں‘ وسیم اکرم کی شاہین کو وکٹوں کی سنچری پر مبارکباد

سلطان وسیم اکرم نے لکھا کہ میں ٹیسٹ میں 100 وکٹیں مکمل کرنے پر آپ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں

’مزید کامیابیاں مقدر بنیں‘ وسیم اکرم کی شاہین کو وکٹوں کی سنچری پر مبارکباد

کراچی: ٹیسٹ وکٹوں کی سنچری مکمل کرنے والے سابق پیسر وسیم اکرم نے شاہین شاہ آفریدی کو مبارکباد پیش کردی۔ اپنے ٹوئٹ میں سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے لکھا کہ میں ٹیسٹ میں 100 وکٹیں مکمل کرنے پر آپ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، یہ آنے والے بہت سے سنگ میلوں میں سے ایک ہے، مزید کامیابیاں آپ کو مقدر بنیں۔