قاہرہ (ویب ڈیسک): مصر نے دمیاط بندرگاہ پر حملے کا الزام ایران پر عائد کیے جانے سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔
مصر کے وزیرِ اطلاعات نے کہا کہ اس حوالے سے میڈیا میں نشر اور شائع ہونے والی رپورٹس حقائق پر مبنی نہیں ہیں۔
0 تبصرے