پولیس کے مطابق ملزم کی شناخت منوج سہانی اور مقتولہ کی شناخت سرسوتی وادیا کے نام سے ہوئی
بھارت: ممبئی میں 56 سالہ شخص نے اپنی ساتھی کو درخت کاٹنے والی آری سے قتل کرنے کے بعد جسمانی اعضا کو پریشر ککر میں پکادیا۔
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق خوفناک واقعہ ممبئی کی میرا روڈ سڑک پر واقع ایک اپارٹمنٹ میں آیا جس کے بعد عمر رسیدہ شخص کو قتل کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق ملزم کی شناخت منوج سہانی اور مقتولہ کی شناخت سرسوتی وادیا کے نام سے ہوئی، دونوں افراد پچھلے 3 برس سے گیتا آکاش نامی بلڈنگ میں ایک ساتھ رہ رہے تھے۔
0 تبصرے