حریم شاہ کا ’لوٹے‘ سے مراد پی ٹی آئی سے کنارہ کشی اختیار کرنے والے رہنما ہے۔
متنازع ٹک ٹاک اسٹار اور سیاستدانوں کو بےنقاب کرنے کی وجہ سے مشہور حریم شاہ نے ایک اور سیاستدان کو ایکسپوز کرنے کا عندیہ دے دیا۔
حریم شاہ نے گزشتہ روز فیاض الحسن چوہان کو بےنقاب کیا تھا اور انہیں خبردار بھی کیا تھا کہ وہ انکا نام کسی جگہ نہ لیں ورنہ انکے موبائل میں تمام ڈیٹا موجود ہے جو وہ منظرِ عام پر لے آئیں گی۔
اب حریم شاہ نے ایک شخص کے ہمراہ اپنی تین تصاویر جاری کیں جس میں اس شخص کے چہرے کو ایموجی سے چھپا دیا گیا اور سوال کیا گیا کہ اندازہ لگائیں کہ یہ لوٹا کون ہے؟
حریم شاہ کا ’لوٹے‘ سے مراد پی ٹی آئی سے کنارہ کشی اختیار کرنے والے رہنما ہے۔
0 تبصرے