کچلاک ۔پولیس کو نامعلوم نوجوان لڑکی کی گولیوں سے چھلنی اور بوری بند لاش ملی

کچلاک ۔پولیس کو نامعلوم نوجوان لڑکی کی گولیوں سے چھلنی اور بوری بند لاش ملی

کچلاک ۔کلی کتیر کچلاک میں کچلاک پولیس کو کلی کے لنک روڈ پر نامعلوم نوجوان لڑکی کی گولیوں سے چھلنی بوری بند لاش ملی ہے ، ذرائع کے مطابق نوجوان لڑکی کی عمر تقریباً 20 سے 25 سال کے درمیان ہے ، جنھیں گولیاں مار کر قتل کر کے اس کی لاش کو ویرانے میں پھینک دیا گیا ۔ کچلاک پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کر دیا گیا ، مزید کاروائی کچلاک پولیس کر رہے ہیں