صدارتی ترجمان نے اس دورے یا ملاقات کی کسی بھی قسم کی تصدیق یا تردید سے گریز کیا
اسلام آباد (ویب ڈیسک) ذرائع کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری گزشتہ رات اسلام آباد میں چینی سفارتخانے کا دورہ کیا، جو چار ملکی مذاکرات کے مکمل ہونے کے بعد ہوا۔
ترجمان کے مطابق، پالیسی کے تحت کسی بھی ملاقات سے پہلے معلومات فراہم نہیں کی جاتیں، اور ملاقات ہونے کی صورت میں باضابطہ پریس ریلیز اور ویڈیو جاری کی جاتی ہے۔
0 تبصرے