تہران (ویب ڈیسک) ایران نے امریکا اور اسرائیل کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی قسم کے حملے کو مکمل جنگ سمجھا جائے گا۔
امریکا اور اسرائیل کی جانب سے حملے کے خدشات پر ردعمل دیتے ہوئے ایران کا کہنا ہے کہ کسی بھی قسم کی جارحیت برداشت نہیں کی جائے گی، ہماری افواج مکمل طور پر تیار ہیں۔
ایرانی حکام نے کہا کہ امریکی فوجی نقل و حرکت کو دیکھتے ہوئے ہم ہائی الرٹ پر ہیں، اگر محدود یا سرجیکل حملہ بھی کیا گیا تو اس کا سخت ترین جواب دیا جائے گا۔
0 تبصرے