اسرائیل نے لبنان میں شامی سرحد کے قریب دھماکے میں ملوث ہونے کی تردید کی ہے۔
لبنان میں شامی سرحد کے قریب دھماکے میں فلسطینی تنظیم کے 5 ارکان جاں بحق ہو گئے۔
فلسطینی تنظیم پاپولر فرنٹ فار لبریشن فلسطین کے عہدیدار کا کہنا ہے لبنان میں اسرائیلی حملے میں پی ایف ایل پی کے 5 ارکان جاں بحق جبکہ 10 زخمی ہوگئےہیں۔
اسرائیل نے لبنان میں شامی سرحد کے قریب دھماکے میں ملوث ہونے کی تردید کی ہے۔
0 تبصرے