گوادر/ مکران کوسٹل ہائئ وے پر اورماڑہ کے قریب ھڈ گوٹھ کے مقام پر تیز رفتار مسافر کوچ الٹ گئی
اسلم بنگلزئی ایس پی کوسٹل ہائی وے پولیس کا کهنا تها که کوچ الٹنے سے 9 افراد جان بحق پندرہ زخمی، لاش اور زخمی اورماڑہ درمان جاہ منتقل کيا گيا، العثمان نامی مسافر کوچ کراچی سے جیونی جارہی تھی
0 تبصرے