سام سنگ کی 14 سالہ حکمرانی ختم، ایپل سب سے زیادہ فون بیچنے والی کمپنی بن گئی

سام سنگ کی 14 سالہ حکمرانی ختم، ایپل سب سے زیادہ فون بیچنے والی کمپنی بن گئی

سام سنگ کی 14 سالہ حکمرانی ختم، ایپل سب سے زیادہ فون بیچنے والی کمپنی بن گئی طویل عرصے کے بعد پہلی بار ایپل دنیا میں سب سے زیادہ سمارٹ فون بیچنے والی کمپنی بن گئی۔ 2011 سے 2024 تک سام سنگ ہر سال سب سے زیادہ فون فروخت کرنے والی کمپنی رہی، لیکن 2025 میں ایپل نے اسے پیچھے چھوڑ دیا۔ رپورٹ کے مطابق، 2025 میں ایپل کا عالمی مارکیٹ شیئر 20 فیصد رہا، یعنی ہر پانچویں بیچا جانے والا فون آئی فون تھا۔ اسی دوران ایپل کے فونز کی فروخت میں 2024 کے مقابلے میں 10 فیصد اضافہ ہوا۔